۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
News ID: 375513
22 دسمبر 2021 - 04:00
حدیث روز

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ و سلم نے ایک روایت میں مومنین کی بہار کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

أَلشِّتـاءُ رَبيـعُ الْمُـؤمِنِ يَطُولُ فيهِ لَيْلُهُ فَيَسْتَعينُ بِهِ عَلى قِيامِهِ وَ يَقْصُرُ فيهِ نَهارُهُ فَيَسْتَعينُ بِهِ عَلى صِيامِهِ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

موسمِ سرما مومن کی بہار ہے۔ وہ اس کی طولانی راتوں میں عبادت کرتا ہے اور اس کے چھوٹے دنوں میں روزے رکھتا ہے (اس طرح وہ موسمِ سرما سے بھرپور استفادہ کرتا ہے)۔

وسائل الشيعہ: ج۷، ص۳۰۲، ح۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .